Activities & Events

Previous
Next

چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ اینڈسٹری کی  کمیٹی برائےسیلاب ذدگان نے   سابق صدر خرم کامران کی زیر صدارت ضلع پٹن لوھر کوھستان کا سفر چکوال سے شروع کیا اور سات گھنٹے کی طویل مسافت کے بعد صبح دس بجے   ہمراہ ہیلپ ٹرسٹ چکوال پٹن پہنچے ۔سیلاب ذدگان سے متاثرہ علاقہ لوئر کوہستان  پٹن کا دوراہ کیا ۔ڈپٹی کمشنر   شکیل احمد نے ممبران کا استقبال کیا ۔ ،ایڈیشنل  اسسٹینٹ کمشنر  گل شہزادہ کے ہمراہ گیسٹ ہاوس میں متاثرین سے ملاقات کی ۔ ان کے دستاویزات چیک کئے گئے ۔اور ان سے کوئف وصول کئے گئے۔سول سوسائٹی اور انتظامیہ کی طرف سے بھی دستاویزات کی جانچ پڑتال کی گئی ۔  سیلاب سے متاثرہ تقریباً 25 افراد کو گھر تعمیر کرنے کیلئے امداد فراہم کی جائے گی۔ متاثرین  کو گھر تعمیر کرنے کیلئے رقم کے صورت میں   امداد فراہم  کی جائے گئی۔چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے متاثرین کو کھانا کھلایا گیا۔ ممبران کمیٹی شیخ ہارون، چوہدری شہزاد سعادت اور خالد مرزا شامل تھے۔

Previous
Next

صدر چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ ہارون کی بیداری فائنڈیشن کے خواتین کے حقوق کے حوالے سے منعقدہ سیمنار میں شرکت

Previous
Next

کلین اینڈ گرین پاکستان

صدرچکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ ہارون اور سابق نائب صدر خالد مرزا نے پودا لگا کر کلین اینڈ گرین پاکستان کی شجر کاری مہم میں حصہ ڈالا

“حدیث مبارکﷺ

درخت لگانا صدقہءِ جاریہ ہے”